1 / 3
نمایاں
ٹیڈی بکرا، چار دند، 41 کلو
PKR 4,50,000 قابلِ گفتگو
جھنگ، پنجاب 1 ماہ قبل لگایا گیا 490 بار دیکھا گیا
تفصیلات
- جانور
- بکری
- نسل
- ٹیڈی
- جنس
- نر
- دانت
- چار دانت
- وزن
- 41 kg
- ویکسین شدہ
- ہاں
تفصیل
گھر کا پلا ہوا جانور، منڈی سے نہیں خریدا۔ صحت مند جانور، وقت پر ویکسین شدہ، سبز چارہ اور ونڈا کھاتا ہے۔ 50 کلومیٹر تک مناسب کرائے پر پہنچا سکتے ہیں۔