3
1 / 5
چاندی کے دھاگے کے کام والی ہاتھ کی بنی نیزہ بازی کی زین
PKR 1,85,000
ملتان، پنجاب 1 ماہ قبل لگایا گیا 569 بار دیکھا گیا
تفصیلات
- زین کی قسم
- نیزہ بازی
- مٹیریل
- چمڑا
- سیٹ کا سائز
- 17 انچ
- حالت
- نیا
تفصیل
ملتان میں ہمارے کاریگروں کا آرڈر پر تیار کردہ کام۔ خالص چمڑا، چاندی کے دھاگے کی کڑھائی اور ساتھ سینہ بند۔
تیاری میں دو تین ہفتے؛ 16 اور 17 انچ کی تیار زینیں موجود۔
ملتے جلتے اشتہار
3
3
3