1 / 6
نمایاں
10 نیلی راوی بھینسوں کی لاٹ، دوسرا تیسرا سوا، 12 تا 16 لیٹر دودھ
PKR 5,20,000 / جانور
اوکاڑہ، پنجاب 3 ہفتے قبل لگایا گیا 675 بار دیکھا گیا
تفصیلات
- جانور
- بھینس
- نسل
- نیلی راوی
- جانوروں کی تعداد
- 10
- جنس
- مادہ
- دانت
- چھ دانت
- روزانہ دودھ
- 14 لیٹر
- سوا نمبر
- 2
- ویکسین شدہ
- ہاں
تفصیل
اوکاڑہ فارم کی دس صحت مند نیلی راوی بھینسیں، سب دودھ میں، چار گابھن۔
پچھلے تین ماہ کا دودھ کا ریکارڈ موجود۔ گل گھوٹو اور منہ کھر کی ویکسین شدہ۔
قیمت فی جانور ہے؛ پنجاب میں ترسیل کرتے ہیں۔