3
1 / 3
Lot of 9 Nili-Ravi buffaloes
PKR 4,60,000 / جانور قابلِ گفتگو
اسلام آباد، اسلام آباد 2 ہفتے قبل لگایا گیا 173 بار دیکھا گیا
تفصیلات
- جانور
- بھینس
- نسل
- نیلی راوی
- جانوروں کی تعداد
- 9
- جنس
- مادہ
- دانت
- آٹھ دانت (پورا منہ)
- عمر
- 5 سال
- وزن
- 436 kg
- روزانہ دودھ
- 16 لیٹر
- سوا نمبر
- 1
- گابھن
- 8 ماہ
- ویکسین شدہ
- ہاں
تفصیل
صحت مند جانور، وقت پر ویکسین شدہ، سبز چارہ اور ونڈا کھاتا ہے۔ خریدنے سے پہلے ڈاکٹر سے چیک کروا سکتے ہیں۔ فیصلے سے پہلے فارم پر آ کر جانور دیکھ لیں۔ آرام سے ہاتھ یا مشین سے دودھ دیتی ہے۔
ملتے جلتے اشتہار
3
نمایاں
3
3